rung 01

Saturday, February 27, 2016

وفا کے وعدے وہ سارے بُھلا گيا چُپ چاپ، وہ میرے دل کی دیواریں ہلا گیا چُپ چاپ، غمِ حيات کے،،،،،،،، تپتے ہوۓ بیاباں میں، ہمیں وہ چھوڑ کے تنہا چلا گیا چُپ چاپ نه جانے کون سا،،،،،، وہ بد نصیب لمحہ تھا، جو غم کی آگ میں مجھکو جلا گیا چُپ چاپ میں جسکو چھوتا ہوں وہی مجھکو زخم دیتا ہے، وہ پھول ایسے چمن میں کھلا گیا،،،،، چُپ چاپ